اسلام آباد ،05 اکتوبر 2016 : مجلس شوریٰ( پارلیمان ) کےمشترکہ اجلاس کی پہلی نشست میں وزیراعظم نے مسلہ کشمیر پر بحث کا آغاز کیا اور عالمی برادری کی توجہ کشمیری عوام پر جاری بھارتی مظالم ،مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار ، مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کنٹرول لائن بھارتی جارحیت کی طرف مبذول کرائی ۔
Read more →