اسلام آباد ، 14 اپریل2017 :بلوچستان کیصوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے شناختی کارڈ بلاک کئے جانے کے مسلے پر بحث کی ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جواب دہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(