اسلام آباد ، 17 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے ایک قرارداد اور ایک قانونی مسودے کی منظوری دی ۔ چار قانونی مسودات متعارف بھی کرائے گئے ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جواب دہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(