اسلام آباد ، 14 اپریل 2017 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے24 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے قومی احتساب کمیشن ترمیمی ایکٹ 2017 اور وزیراعظم سے مستعفی ہونے کی قرارداد منظور کی ، حزب اختلاف نے اس موقع پر احتجاج کیا ۔ نشست کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)