اسلام آباد ، 11 اپریل 2017 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے24 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے دو قراردادوں اور دو قانونی مسودات کی منظوری دی ۔ نشست کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)