اسلام آباد ، 09 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نظام ہائے کار پر موجود تمام امور پر غور کیا ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)