اسلام آباد ، 07مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے اراکین کی کم تعداد میں شرکت کے باوجود دو قراردادوں کی منظوری دی ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)