اسلام آباد ،23دسمبر 2016 :ایوان بالا نے 257ویں اجلاس کی پانچویں و آخری نشست میں حزب اختلاف نے پی آئی اے کے طیارے کے حالیہ حادثے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دینے کے ذمہ دار وزرا کی ایوان مین عدم آمد کیخلاف واک آؤٹ کیا ۔ ایوان نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین سینیٹرز کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش ایک توجہ دلاؤ نوٹس کو اٹھایا جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک طیارے کو سات دسمبر 2016 کو پیش آنیوالے حادثے کی طرف توجہ دلائی گئی ۔ ۔نوٹس کے جواب کیلئے متعلقہ حکام کی عدم آمد پر چیئر نے سیکرٹری کو ہدائت کی کہ سول ایویشن اتھارٹی کے سیکرٹری اور ڈائریکٹر پی آئی اے کو ایوان کا استحقاق مجروح کرنے نوٹس جاری کئے جائیں ۔ حزب اختلاف کے تمام سینیٹرز نے اس معاملے پر 12 بج کر 02 منٹ پر ایوان سے واک آؤٹ کیا اور اجلاس کے ختم ہونے تک واپس نہ آئے ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی اور جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے ایوان بالا کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)
Representatives’ Responsiveness
102 CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives0 REPRESENTATIVES RESPONSE
to the CitizensConnect with Your Representative
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
Follow Your Representative
Representatives’ Performance
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' PerformanceRepresentatives’ Net Worth
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Read more →
Historical Net WorthFollow Us on Twitter
Find Us on Facebook