اسلام آباد ، 07 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے حکومت کی پارلیمانی نگرانی کے اہم ذریعہ توجہ دلاؤ نوٹس کو قواعد و ضوابط ہائے کار کا حسہ بنانے کیلئے ترمیم کی منظوری دی ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(