اسلام آباد ، 08 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان میں دو رپورٹیں پیش کی گئیں جن میں سے ایک رپورٹ ایوان کے قواعد میں تبدیلی کے حوالے سے تھی ۔علاوہ ازیں ایک مشترکہ قرارداد بھی پیش کی گئی ۔ خاص نکات کارکردگی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(