اسلام آباد ، 02 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے بلوچستان کا حج کوٹہ بڑھانے کے مطالبے کی قرارداد منظور کی جبکہ نجی اراکین کے دن کے نظام کار پر موجود بیشتر نپٹائے ۔ کورم کی کمی کے باعث نشست قبل از وقت ملتوی کردی گئی ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(