اسلام آباد ، 04 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود تمام امور پر غور کیا ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(