اسلام آباد ، 21 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 39ویں اجلاس میں ایوان نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد پیدا صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ خاص نکات کارکردگی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(