اسلام آباد ، 16 جنوری 2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 36ویں اجلاس کی پانچویں نشست کورم کی کمی کے باعث قبل از وقت ملتوی کردی گئی۔ خاص نکات نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(