اسلام آباد ، 07 اکتوبر 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کےاکیسویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے تین قانونی مسودات اور قرارداد کی منظوری دی ۔ کارروائی کے اہم نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)