اسلام آباد ، 05 اکتوبر 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کےاکیسویں اجلاس کی ساتویں نشست میں ایوان نے قائد ایوان و قائد حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر خلاف ورزیوں سے متعلق بحث کی ۔ کارروائی کے اہم نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)