اسلام آباد ، 25 جنوری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کی 29 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے بچوں کی ملازمت کی ممانعت کا بل 2017 کی منظوری دی ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)