اسلام آباد ،11 جنوری 2017 :ایوان بالا نے 258ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان بالا نے نظام ہائے کار پر موجود تمام امور اٹھائے جبکہ حکومت نے سابق آرمی چیف کے نئے کردار سے متعلق مسلےپر پالیسی بیان دیا ۔ حزب اختلاف نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پشاور کی زبوں حالی سے متعلق حکومت کی خاموشی کیخلاف پانچ منٹ کیلئے واک آؤٹ کیا ۔ چیئرمین نے خیبر پختون خوا کے تمام سینیٹرز پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کردی اور کمیٹی کو ہدائت کی کہ وہ ایئرپورٹ کا دورہ کرے اور اسکے حالات سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کرے ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی اور جوابدہی نظم و ضبط حزب اختلاف نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پشاور کی زبوں حالی سے متعلق حکومت کی خاموشی کیخلاف پانچ منٹ کیلئے واک آؤٹ کیا ۔ شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے ایوان بالا کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)
Representatives’ Responsiveness
102 CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives0 REPRESENTATIVES RESPONSE
to the CitizensConnect with Your Representative
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
Follow Your Representative
Representatives’ Performance
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' PerformanceRepresentatives’ Net Worth
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Read more →
Historical Net WorthFollow Us on Twitter
Find Us on Facebook