اسلام آباد ، 02 نومبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 35ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجوتمام امور انجام دیئے اور قواعد و ضوابط ہائے کار مین توجہ دلاؤ نوٹس کو شامل کرنیکی ترمیم مزید غور کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)