اسلام آباد ، 27 فروری2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے معمول کے ایجنڈے کو معطل کرتے ہوئے جمعیت العلما اسلام (ف) کے رکن اسمبلی حاجی گل محمد دمر کے انتقال پر اظہار تعزیت کی مشترکہ قرارداد منظور کی ۔ ایوان نے سانحہ لاہور کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔ خاص نکات کارکردگی شفافیت )یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم سی پی ڈی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے(