اسلام آباد ، 06 فروری 2017 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے بائیسویں اجلاس کی چوتھی و آخری نشست میں ایوان نے دو قراردادوں کی منظوری دی ۔ اس موقع پر قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف ایوان میں موجود نہ تھے ۔ نشست کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)