اسلام آباد ، 21 اپریل 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے32ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے حزب اختلاف کے احتجاج کے دوران ضمنی ایجنڈے میں شامل گمبٹ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی منظوری دی ۔ ایوان نے ایک تحریک کی قرارداد کی صورت میں منطوری بھی دی جس میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)