اسلام آباد ، 28 اپریل 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 32ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے نظام ہائے کار پر موجود تمام توجہ دلاؤ نوٹس اور سوالات اٹھائے قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)