اسلام آباد ، 28 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے31ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود ضوابط ہائے کار میں ترامیم کی تئیس تحاریک اور عوامی اہمیت کے معاملات کی دو تحاریک پر غور نہ کیا ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)