اسلام آباد ، 22 مارچ 2016 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے24 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں نظام کار پر موجود بیشتر امور نہ نمٹائے گئے ۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)