اسلام آباد ، 03 مئی 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے 17ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے ایجنڈے پر موجود ایک قانونی مسودے کی منظوری جبکہ دوسرے قانونی مسودے کو خصوصی مجلس کے سپرد کردیا ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)
)