اسلام آباد ، 23 جون 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی ساتویں نشست میں اراکین کی کم حاضری کیساتھ ایوان نے مالی سال 2015،16 کے ضمنی بجٹ پر بحث کی ۔ خاص نکات نمائندگی و جوابدہی شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)