اسلام آباد ، 05 اگست 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کےبیسویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے مفادات کے ٹکراؤ سے تحفظ کےبل سمیت تین سرکاری قانونی مسودات کی منظوری دیدی ۔ خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)