اسلام آباد ، 10اگست 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کےبیسویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نظام ہائے کار پر موجود بیشتر امور نمٹائے اور خیبر پختون خوا لوکل گورنمنٹ ( ترمیمی) بل 2016 کی منظوری دی خاص نکات کارکردگی نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)