اسلام آباد ، 11مارچ 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کے 16ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے نشست کا 27 فیصد نکات ہائے اعتراض پر صرف کیا ، دو توجہ دلاؤ نوٹس بھی نمٹائے ۔ نشست طے شدہ وقت دو بجے دن کی بجائے 20 منٹ تاخیر سے شروع ہوئی اور ایک گھنٹہ 50 منٹ تک جاری رہی ۔ نشست کا آغاز 40 ( 32 فیصد ) اراکین جبکہ اختتام 35 ( 28 فیصد اراکین کی موجودگی میں ہوا ۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات نمائندگی اور جوابدہی ایوان نے دو توجہ دلاو نوٹس اٹھائے ، پہلے میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں جبکہ دوسرے میں صوبے میں امتحانی مراکز میں نقل کے رحجان کے معاملات پر بات کی گئی۔ متعلقہ وزارتوں کے وزرا نے جوابات دیئے ۔ نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)
Representatives’ Responsiveness
102 CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives0 REPRESENTATIVES RESPONSE
to the CitizensConnect with Your Representative
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
Follow Your Representative
Representatives’ Performance
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' PerformanceRepresentatives’ Net Worth
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Read more →
Historical Net WorthFollow Us on Twitter
Find Us on Facebook