اسلام آباد ، 29 جولائی 2016 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 26 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوا۔ سید مراد علیشاہ وزیراعلیٰ( قائد ایوان ) منتخب ۔ قرارداد منظور ایوان کی کارروائی کے خاص نکات نمائندگی و جوابدہی نظم و ضبط شفافیت
(یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)