اسلام آباد ،03 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے ایکٹ آف پارلیمنٹ یا انتظامی احکامات کے تحت قائم انتظامی بورڈز ، کونسلز اور اداروں کی تشکیل نو پر بحث کی ۔ بحث جس میں چیئرمین سینیٹ اور دیگر 16 سینیٹرز نے ایک گھنٹہ 36 منٹ تک حصہ لیا کا آغاز مجلس قائمہ برائے منتقلی اختیارات کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے کمیٹی کی رپورٹ پر جمع کرائے گئے جواب کے بعد ہوا ۔ کابینہ ڈویژن نے یہ جواب ایکٹ آف پارلیمنٹ اور مختلف انتظامی احکام کے تحت وجود میں آنیوالے تمام پالیسی اور انتظامی بورڈوں ، کونسلوں اور اداروں کی تشکیل نو اور ان میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی کے حوالے سے پیش کیا تھا ۔ چیئرمین نے بحث کے بعد اس معاملے پر رولنگ دیتے ہوئے معاملے کو ایوان کی استحقاق کمیٹی کے سپرد کردیا اور سفارش کی کہ کابینہ ڈویژن کے جواب کے حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو طلب کر کے معاملے تین ہفتے میں رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی اور جوابدہی (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے ایوان بالا کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)
Representatives’ Responsiveness
102 CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives0 REPRESENTATIVES RESPONSE
to the CitizensConnect with Your Representative
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
Follow Your Representative
Representatives’ Performance
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' PerformanceRepresentatives’ Net Worth
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Read more →
Historical Net WorthFollow Us on Twitter
Find Us on Facebook