اسلام آباد ، 19 دسمبر 2016 : خیبر پختون خوا اسمبلی کےاکیسویں اجلاس کی بیسویں نشست کورم کی کمی کے باعث ملتوی کر دی ۔ نشست کا آغاز صرف اٹھارہ جبکہ اختتام اراکین کی موجودگی میں ہوا ۔ کارروائی کے اہم نکات کارکردگی نظم و ضبط شفافیت (یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی شریک کار تنظیم یو آر ڈی او کی جانب سے خیبر پختون خوااسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔)