اسلام آباد ،18جنوری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو تئیسویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نےسینیٹرز کی کم حاضری کے باوجود آٹھ قانونی مسودات کی منظوری دی ۔ قائد ایوان نے ضابطہ 263 کے تحت قانونی مسودات کو متعارف ، زیر غور لانے اور منظوری دینے کیلئے ضابطہ 94، 95،97 اور 98 کے تحت درکار تقاضوں، نوٹس پیریڈ ، قانونی مسودات کی متعلقہ مجالس ہائے قائمہ کو مزید غور کیلئے سپردگی اورسینیٹرز کو ان قانونی مسودات کی نقول کی فراہمی کیلئے انکی اشاعت کو نظر انداز کرنیکی تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا اور تمام آٹھ نجی قانونی مسودات کی پورے ایوان کی کمیٹی کی رپورٹ کے طور پر متفقہ منظوری دیدی ۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی اور جوابدہی شفافیت یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے ایوان بالا کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے۔
Representatives’ Responsiveness
102 CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives0 REPRESENTATIVES RESPONSE
to the CitizensConnect with Your Representative
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
Follow Your Representative
Representatives’ Performance
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' PerformanceRepresentatives’ Net Worth
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Read more →
Historical Net WorthFollow Us on Twitter
Find Us on Facebook