اسلام آباد ، 21 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 39ویں اجلاس میں ایوان نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد پیدا صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ، 21 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 39ویں اجلاس میں ایوان نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد پیدا صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، 17 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے ایک قرارداد اور ایک قانونی مسودے کی منظوری دی ۔ چار قانونی مسودات متعارف بھی کرائے گئے ۔
Read more →
اسلام آباد ، 14 اپریل2017 :بلوچستان کیصوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے شناختی کارڈ بلاک کئے جانے کے مسلے پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 11 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی چوتھی نشست کورم کی کمی کے باعث ایک گھنٹہ 23 منٹ تک معطل رہی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 08 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان میں دو رپورٹیں پیش کی گئیں جن میں سے ایک رپورٹ ایوان کے قواعد میں تبدیلی کے حوالے سے تھی ۔علاوہ ازیں ایک مشترکہ قرارداد بھی پیش کی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 06 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود پانچ میں سے دو قراردادیں منظور کیں ۔
Read more →
اسلام آباد ، 03 اپریل2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 38ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے معمول کے ایجنڈے پر موجود تمام امور کی انجام دہی کی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 13 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی چھٹی و آخری نشست میں ایوان نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مردم شماری فارم میں خصوصی افراد کیلئے علیحدہ خانہ شامل کیا جائے ۔
Read more →
اسلام آباد ، 10 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی پانچویں نشست کورم کی کمی کے باعث نشست قبل از وقت ملتوی کردی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 07 مارچ2017 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے حکومت کی پارلیمانی نگرانی کے اہم ذریعہ توجہ دلاؤ نوٹس کو قواعد و ضوابط ہائے کار کا حسہ بنانے کیلئے ترمیم کی منظوری دی ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.