اسلام آباد ، 07 نومبر 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 35ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے بلوچستان بچوں کے تحفظ بل 2016 کی منظوری دی
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ، 07 نومبر 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 35ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے بلوچستان بچوں کے تحفظ بل 2016 کی منظوری دی
Read more →
اسلام آباد ، 04 نومبر 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 35ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے صوبے کیلئے صحت اور تعلیم پر کمیشن قائم کرنے کے مطالبے پر مبنی دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں ۔
Read more →
اسلام آباد ، 02 نومبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 35ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجوتمام امور انجام دیئے اور قواعد و ضوابط ہائے کار مین توجہ دلاؤ نوٹس کو شامل کرنیکی ترمیم مزید غور کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی ۔
Read more →
اسلام آباد ، یکم اکتوبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی چھٹی و آخری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجوتمام امور انجام دیئے۔سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، 29ستمبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود دو قراردادوں کی منظوری دی ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث شہید ہونیوالے دو فوجی جوانوں کیلئے ایوان میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 26ستمبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود تمام امور انجام دیئے ۔
Read more →
اسلام آباد ، 24ستمبر 2016 :بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے ایک سرکاری قانونی مسودے اور ایک مشترکہ قرارداد منظور کی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 22 ستمبر 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے مسلسل چالیس روز غیر حاضر رہنے کی بنیاد پر پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے اقلیتی رکن کی رکنیت منسوخ کرنیکی قرارداد منظور کی ۔
Read more →
بلوچستان اسمبلی : شیشہ سموکنگ پر پابندی کا بل منظور اسلام آباد ، 21 ستمبر 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے 34ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے شیشہ سموکنگ پر پابندی کے بل 2016 کی منظوری دی ۔ خاص نکات نشست کا دورانیہ 01گھنٹہ08منٹ رہا ۔ نشست کا آغاز طے شدہ وقت […]
Read more →
اسلام آباد ، 27 اگست 2016 : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے ایک نشست پر مشتمل 33ویں اجلاس میں دو الگ الگ پیش کی قراردادوں کی منظوری گئی ۔ قراردادوں میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد اور بھارتی وزریراعظم کے پاکستان مخالف بیانات کی مذمت کی گئی ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.