بلوچستان کے صوبائی ایوان کا 34واں اجلاس 21 ستمبر تا یکم اکتوبر 2016 چھ نشستوں میں منعقد ہوا ۔ اس دوران ایوان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی نشست انہی کی پارٹی کی طرف سے پیش تحریک زیر ضابطہ 52 کی منظوری دیتے ہوئے منسوخ کردی ۔
Read more →