اسلام آباد ،15مارچ 2017 : ایوانِ زیریں کے 40 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے باضابطہ نظام ہائے کار کو نپٹانے کی بجائے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے غیر ملکی اخبار میں شائع مضمون اور امریکی اہلکاروں کو ویزوں کے اجرا سے متعلق اسکے موقف پر بحث کی ۔
Read more →