اسلام آباد، ۲۴ فروری۲۰۱۶: ایوانِ زیریں کےانتیسویں اجلاس کی نویں نشست میں ایک حکومتی بل کے علاوہ ایجنڈے کے تمام امور زیرِغور آئے۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات نشست کا دورانیہ تین گھنٹے چالیس منٹ رہا۔ نشست کا آغاز طے شدہ وقت ساڑھے دس بجےکی بجائے دس بج کر بتیس؎ منٹ پر ہوا۔ نشست […]
Read more →