اسلام آباد ،07 فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی نویں و آخری نشست میں ایوان نے دو نجی قانونی مسودےاور دو قراردادیں منظور کیں جبکہ ایوان میں دو قانونی مسودے متعارف بھی کرائے گئے جنہیں متعلقہ مجلس کے سپرد کردیا گیا۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،07 فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی نویں و آخری نشست میں ایوان نے دو نجی قانونی مسودےاور دو قراردادیں منظور کیں جبکہ ایوان میں دو قانونی مسودے متعارف بھی کرائے گئے جنہیں متعلقہ مجلس کے سپرد کردیا گیا۔
Read more →
اسلام آباد ،06 فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد کی منظوری دی ، علاوہ ازیں تین سرکاری قانونی مسودات کی بھی منظوری دی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،03 فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی ساتویں نشست میں ایوان نے تنازعات کے متبادل حل کے بل 2016 کی منظوری دی جبکہ کمپنیز بل 2016 پر غور کسی اور نشست تک موخر کردیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،02 فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں دو قانونی مسودات کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ، یکم فروری 2017: ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں قانون سازی کے بھاری ایجنڈے کو نپٹایا اور سات قانونی مسودات و ایک ضمنی قرارداد کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،31 جنوری2017 : ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نجی اراکین کے آٹھ قانونی مسودات متعلقہ مجالس کے سپرد کردیئے جبکہ سات دیگر قانونی مسودات کو متعارف کرانے کی اجازت کی تحاریک مسترد کردی گئیں ۔
Read more →
اسلام آباد ،30جنوری 2017 : ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے وقفہ سوالات کے سوا باضابطہ نظام کار پر غور نہ کیا اور صرف وزیراعظم کیخلاف جمع تحاریک استحقاق سے متعلقہ مسائل پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،27جنوری 2016 : ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نظام کار پر موجود کسی بھی امر کو نپٹائے بغیر ملتوی ہوگیا۔
Read more →
اسلام آباد ،26جنوری 2017 : ایوانِ زیریں کے 39 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں حکومت اورحزب اختلاف کے اراکین کے مابین ہاتھا پائی نے ایوان کی کارروائی کو بری طرح متاثر کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،20دسمبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 38 ویں اجلاس کی پانچویں و آخری نشست میں ایوان میں انتخابی اصلاحات کمیٹی کی دوسری عبوری رپورٹ پیش کی گئی ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.