اسلام آباد ،19دسمبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 38 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے حزب اختلاف اور حکومتی بینچوں کے احتجاج کے باعث نظام کار پر موجود امور پر توجہ دی ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،19دسمبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 38 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے حزب اختلاف اور حکومتی بینچوں کے احتجاج کے باعث نظام کار پر موجود امور پر توجہ دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،16دسمبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 38 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے معمول کے نظام کار پر غور کی بجائے آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے اور سقوط ڈھاکہ پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،14دسمبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 38 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے حزب اختلاف اور سرکاری بینچوں کے درمیان تلخ کلامی ،ایوان سوالات کے سوا کوئی دیگر امور نہ نپٹا سکا ۔
Read more →
اسلام آباد ،30نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے حزب اختلاف کے بائیکاٹ کے باوجود کمیشن آف انکوائری بل 2016 کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،29نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میںایوان نے ملک میں گیس کی قلت اور پاکستان ریلوے کی زمین پر تجاوزات اور اسکے عدم استعمال پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،28نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی ساتویں نشست میں کورم کی کمی کے باعث حکومت ایک بار پھر کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2016 کو منظور نہ کرا سکی تاہم ایوان نے ٹیکسوں سے متعلقہ دو آرڈیننسوں کی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی ۔
Read more →
اسلام آباد ،25نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں بھی ایوان نے باقاعدہ ایجنڈے کو نظر انداز کرتے ہوئےنکات ہائے اعتراض پر کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر بحث کی ۔وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نشست میں شریک نہ تھے ۔
Read more →
اسلام آباد ،24نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے باقاعدہ ایجنڈے کو نظر انداز کرتے ہوئےنکات ہائے اعتراض پر کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،23نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل بل2016 کی متفقہ منظوری جبکہ کورم کی کمی کے باعث پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی بل2016 زیر غور نہ آسکا۔
Read more →
اسلام آباد ،22نومبر 2016 : ایوانِ زیریں کے 37 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے نجی اراکین کے چار قانونی مسودات موخر کر دیئے تاہم دو نجی قراردادیں منظور کی گئیں ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.