اسلام آباد ،17اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی تیرہویں و آخری نشست میں ایوان نے قومی احتساب ایکٹ میں ترامیم پر غور کیلئے ایک پارلیمانی مجلس کے قیام کی تحریک منظور کی ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،17اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی تیرہویں و آخری نشست میں ایوان نے قومی احتساب ایکٹ میں ترامیم پر غور کیلئے ایک پارلیمانی مجلس کے قیام کی تحریک منظور کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،15اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی گیارہویں نشست میں ایوان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین کی تنخواہوں ، الاؤنسز،مراعات و استحقاقات کے بل 2016 کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،12اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی دسویں نشست میں ایوان کورم کی کمی کے باعث نظام کار پر موجود امور نہ نپٹا سکا ،سپیکر ، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف نے نشست میں شرکت نہ کی تاہم ایوان میں معروف سابق کرکٹر حنیف محمد مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
Read more →
اسلام آباد ،11اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے الیکٹرانک کرائمز سے تحفظ کے بل 2016،سمیت تین سرکاری قانونی کی منظوری دی ۔بل کی منظوری کے وقت قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف ایوان میں موجود نہ تھے ۔
Read more →
اسلام آباد ،10اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں وزیراعظم نے دہشت گردی کی لعنت کو پوری قوت کیساتھ ختم کرنیکا عزم دہرایا جبکہ کورم کی کمی الیکٹرانک کرائمز سے تحفظ کے بل کی راہ میں رکاوٹ ثابت ہوئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،09اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی ساتویں نشست میں ایوان نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کیلئے ایک قرارداد منظور کی ، علاوہ ازیں ایوان کے قواعد و ضوابط ہائے کار میں ترمیم بھی کی گئی ۔ ۔
Read more →
اسلام آباد ،08اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے معمول کے ایجنڈے کو معطل کرتے ہوئے کوئٹہ میں دہشت گردی کی کارروائی پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،05اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں اراکین کی حاضری کی شرح کم رہی ۔
Read more →
اسلام آباد ،04اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود ایک سرکاری قانونی مسودے (بل) کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،03اگست2016 : ایوانِ زیریں کے34ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود تمام امور نپٹائے ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.