اسلام آباد ،29اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں بچوں سے مشقت پر پابندی اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے اور ضلعی عدالتوں کے مالی دائرہ اختیار سماعت کو بڑھانے سمیت تین قانونی مسودات کی منظوری دی ۔
Read more →