اسلام آباد ،24اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے کم حاضری کے با وجود نظام کار پر موجود تمام امور پر غورکیا ۔ پانچ آرڈیننسوں اورچار قانونی مسودات سمیت قانون سازی کی نو سرکاری تجاویز متعارف کرائی گئیں ۔ نشست کے دوران مرتبہ کورم کی نشاندہی بھی کی گئی ۔
Read more →