اسلام آباد ،02 ستمبر 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی دسویں و آخری نشست میں ایوان نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کی جبکہ دو سرکاری قانونی مسودات پر غور کئے بغیر اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،02 ستمبر 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی دسویں و آخری نشست میں ایوان نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کی جبکہ دو سرکاری قانونی مسودات پر غور کئے بغیر اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،یکم ستمبر 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے باضابطہ ایجنڈے کو ایک طرف رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،31اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے پنجاب ریونیو اتھارٹی ایکٹ 2012 اور پنجاب اینیمل سلاٹر کنٹرول ایکٹ 1963 میں ترامیم کیلئے دو سرکاری قانونی مسودات کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،30اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی ساتویں نشست حکومت کی طرف سے جوابات نہ دیئے جانے کے باعث تین تحاریک التوا اور دو زیرو آور نوٹس موخر کر دیئے گئے ۔
Read more →
اسلام آباد ،29اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں بچوں سے مشقت پر پابندی اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے اور ضلعی عدالتوں کے مالی دائرہ اختیار سماعت کو بڑھانے سمیت تین قانونی مسودات کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،26اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں قائد ایوان ، قائد حزب اختلاف اور پارلیمانی قائدین کی عدم شرکت کے باعث نظام کار پر موجود آٹھ نشانزدہ سوالات اور چھ تحاریک التوا موخرکر دی گئیں ۔
Read more →
اسلام آباد ،25اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی چوتھی نشست کورم کی کمی کے باعث قبل از وقت ملتوی کر دی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،24اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے کم حاضری کے با وجود نظام کار پر موجود تمام امور پر غورکیا ۔ پانچ آرڈیننسوں اورچار قانونی مسودات سمیت قانون سازی کی نو سرکاری تجاویز متعارف کرائی گئیں ۔ نشست کے دوران مرتبہ کورم کی نشاندہی بھی کی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،23اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان میں ایک نجی قرارداد سمیت تین قراردادیں منظور اور دو حکومتی قانونی مسودات متعارف کرائے گئے ۔
Read more →
اسلام آباد ،22اگست 2016 :پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے23 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے قانون سازی کے بزنس پر ضمنی نظام ہائے کار کو ترجیح دی ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.