اسلام آباد ،14فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان میں چار قانونی مسودات متعارف کرائے گئے جبکہ ایوان نے نظام کار پر موجود بیشتر امور سر انجام دیئے ۔ نجی اراکین کے پانچ قانونی مسودات متعارف کرائے جبکہ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نشست میں موجود نہ تھے ۔
Read more →