اسلام آباد ،19اپریل 2016 : ایوان بالا کے 127 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں سینیٹرز نے پانامہ لیکس میں اہم شخصیات سے متعلق کئے گئے انکشافات اور پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کے اثرات و مضمرات پر بحث کی گئی ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،19اپریل 2016 : ایوان بالا کے 127 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں سینیٹرز نے پانامہ لیکس میں اہم شخصیات سے متعلق کئے گئے انکشافات اور پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کے اثرات و مضمرات پر بحث کی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،14 اپریل 2016 : ایوان بالا کے 127 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں دو قانونی مسودات متعارف کرائے گئے جبکہ ایک قانونی مسودے کی منظوری دی گئی ۔
Read more →
اسلام آباد ،11 مارچ 2016 : ایوان بالاکا 126 واں اجلاس اپنی دسویں و آخری نشست میں 13 ویں پارلیمانی سال کی روداد کے رسمی اجرا کے بعد ملتوی ہو گیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،10 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے نظام کار (ایجنڈے ) پر موجود تمام امور نمٹائے ۔
Read more →
اسلام آباد ،09 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے کم حاضری کے باوجود نظام کار پر موجود تمام امور نمٹائے ۔
Read more →
اسلام آباد ،08 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی ساتویں نشست میں ایوان نے کم حاضری کے باوجود نظام کار پر موجود تمام امور نمٹائے ۔
Read more →
اسلام آباد ،07 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی چھٹی نشست میں ایوان نے پانچ قراردادیں اور ایک قانونی مسودہ کی منظوری دی۔ تین قانونی مسودے متعارف بھی کرائے گئے ۔
Read more →
اسلام آباد ،04 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن ( کنورژن ) بل 2015 کو مسترد کردیا۔ یہ بل وزیر ماحولیات نے متعارف کرایا ، بل کا مقصد پاکستان ایئر لائنز کارپوریشن کو کمپنی میں تبدیل کرنا ہے ۔ ایوان نے اس بل کو اکثریت رائے سے مسترد کر دیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،03 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے ایکٹ آف پارلیمنٹ یا انتظامی احکامات کے تحت قائم انتظامی بورڈز ، کونسلز اور اداروں کی تشکیل نو پر بحث کی ۔ بحث جس میں چیئرمین سینیٹ اور دیگر 16 سینیٹرز نے ایک گھنٹہ 36 منٹ تک حصہ لیا کا آغاز مجلس قائمہ برائے منتقلی اختیارات کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے کمیٹی کی رپورٹ پر جمع کرائے گئے جواب کے بعد ہوا ۔ کابینہ ڈویژن نے یہ جواب ایکٹ آف پارلیمنٹ اور مختلف انتظامی احکام کے تحت وجود میں آنیوالے تمام پالیسی اور انتظامی بورڈوں ، کونسلوں اور اداروں کی تشکیل نو اور ان میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی کے حوالے سے پیش کیا تھا ۔
Read more →
اسلام آباد ،02 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے سرکاری قرضوں اور ملک کی معاشی صورتحال پر بحث کی ۔ وزیر برائے خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور نے ایوان کو سرکاری قرضوں اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جبکہ چیئرمین و دیگر 14 سنیٹرز نے بحث میں حصہ لیا ۔ نشست کے مجموعی وقت کا 61 فیصد ( 146 منٹ ) وقت اسی بحث پر صرف کیا گیا ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.