اسلام آباد ،01 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے نظام کار ( ایجنڈے ) پر موجود تمام امور نمٹائے ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،01 مارچ 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے نظام کار ( ایجنڈے ) پر موجود تمام امور نمٹائے ۔
Read more →
اسلام آباد ،29 فروری 2016 : ایوان بالاکے 126 ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان دو قراردادوں کی منظوری دی ۔ وزیراعظم کے سحت پروگرام اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی نجکاری سے متعلقہ امور پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ،18 فروری 2016 : ایک نشست پر محیط ایوان بالاکے ایک سوپچیسویں اجلاس میں چار قانونی مسودات کی منظوری دی گئی جبکہ ایک قانونی مسودہ ایوان میں متعارف کرایا گیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،12فروری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو چوبیسویں اجلاس کی تیسری و آخری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود تمام امور نمٹائے اور پٹرول و گیس صارفین کے مسائل پر جاری بحث کو مکمل کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،11فروری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو چوبیسویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے نظام کار پر موجود تمام امور نمٹائے اور پٹرول و گیس صارفین کے مسائل پر جاری بحث کو مکمل کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، 10فروری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو چوبیسویں اجلاس کی پہلی نشست میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے معاملات پر بحث کی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 22 جنوری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو تئیسویں اجلاس کی دسویں نشست میں ایوان نے کم حاضری کے دوران نظام کار پر موجود تمام امور نمٹا دیئے۔
Read more →
اسلام آباد ، 21 جنوری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو تئیسویں اجلاس کی نویں نشست کی کارروائی وزرا کی عدم شرکت کے باعث شدید متاثر ہوئی اور چیئر نے تین بج کر تین منٹ سے تین بج کر بتیس منٹ تک ایوان کی کارروائی معطل کرنیکا فیصلہ کیا ۔ بعد زازں نے چیئر نے وزیر پانی و بجلی کی غیر حاضری کو بنیاد بناتے ہوئے ان پر جاری اجلاس میں شرکت کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ۔ اس نشست میں وزیر پانی و بجلی کی طرف سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ ایران و سعودی عرب پر بیان سے متعلق بحث شروع کی جانی تھی۔
Read more →
اسلام آباد ، 20 جنوری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو تئیسویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور ایک متفقہ قرارداد کی منظوری دی گئی ۔ ۔
Read more →
اسلام آباد ، 19 جنوری 2016 : ایوان بالاکے ایک سو تئیسویں اجلاس کی ساتویں نشست کا بیشتر وقت ایک تحریک التوا پر بحث پر صرف ہوا ۔ تحریک التوا میں دو صوبوں کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری پر اٹھائے گئے تحفظات پر اظہار خیال کیا گیا ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.