اسلام آباد ،17فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے ایوان کو دہشت گردی کی حالیہ لہر سے متعلق ان کیمرہ بریفنگ دی ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ،17فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے ایوان کو دہشت گردی کی حالیہ لہر سے متعلق ان کیمرہ بریفنگ دی ۔
Read more →
اسلام آباد ،16فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں چیئر نے وزیر مملکت برائے داخلہ کی طرف سے ایوان کو امن و امان پر دی جانیوالی بریفنگ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔چیئر نے ہدائت کی کہ کل دوبارہ بریفنگ دی جائے ۔ چیئر نے یہ بھی کہا کہ اگر معلومات حساس ہو تو ان کیمری بریفنگ بھی دی جا سکتی ہے ۔
Read more →
اسلام آباد ،15فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں نظام ہائے کار پر موجود تمام امور پر غور کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،14فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان میں چار قانونی مسودات متعارف کرائے گئے جبکہ ایوان نے نظام کار پر موجود بیشتر امور سر انجام دیئے ۔ نجی اراکین کے پانچ قانونی مسودات متعارف کرائے جبکہ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نشست میں موجود نہ تھے ۔
Read more →
اسلام آباد ،13فروری 2017 :ایوان بالا کے 259ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے سات قراردادیں منظور کیں ، نجی اراکین کے پانچ قانونی مسودات متعارف کرائے جبکہ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نشست میں موجود نہ تھے ۔
Read more →
اسلام آباد ،19 جنوری 2017 : ایوان بالا نے 258 ویں اجلاس کی دسویں و آخری نشست میں نطام کار پر تمام امور نمٹائے جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گیا۔
Read more →
اسلام آباد ،19 جنوری 2017 : ایوان بالا نے 258 ویں اجلاس کی نویں نشست میں نطام کار پر موجود بیشتر امور نمٹائے تاہم وزیر مملکت برائے داخلہ کی عدم حاضری کے سبب ایوان کی کارروائی کچھ دیر کیلئے معطل بھی رہی ۔
Read more →
اسلام آباد ،11 جنوری 2017 :ایوان بالا نے 258ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان بالا نے نظام ہائے کار پر موجود تمام امور اٹھائے جبکہ حکومت نے سابق آرمی چیف کے نئے کردار سے متعلق مسلےپر پالیسی بیان دیا ۔
Read more →
اسلام آباد ،10 جنوری 2017 : مکمل حزب اختلاف نے انسانی حقوق کے کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق وزیر داخلہ کے بیان کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 05 بج کر 23 منٹ پر واک آؤٹ کیا جو نشست ختم ہونے تک جاری رہا ۔
Read more →
اسلام آباد ،09 جنوری 2017 :ایوان بالا نے 258ویں اجلاس کی پہلی نشست میں اس ہفتےکے دوران لاپتہ ہونیوالے انسانی حقوق کے کارکنوں اور طیبہ نامی دس سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملات پر بحث کی جبکہ ایوان نےتین قراردادیں بھی منظور کی گئیں ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.