اسلام آباد ، 19 جنوری 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے سیاسی رہنماؤں جی ایم سید اور فاضل راہو کو انکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل 2015 کو مزید غور کیلئے متعلقہ مجلس ہائے قائمہ کے سپرد کردیا گیا۔
Read more →